پاکستان کے اندر بجلی کا بہت بڑا مسئلہ ہے ہے کوئی بھی حکومت آتی ہے تو اس کے دور کے اندر سب سے بڑا مسئلہ ایک ہی ہوتا ہے بجلی کا مسئلہ ہمارے گاؤں کے اندر بھی بجلی کا بہت بڑا مسئلہ ہے ہمارے گاؤں میں بجلی نہیں آتی نہ کوئی وہاں پر آتا ہے نہ کوئی دیکھتا ہے ہے اور حکومت کو چاہیے کہ بجلی کا مسئلہ گاؤں کے اندر حل کرنا