اگر ہماری حکومت اس معاملے کو نہیں دیکھے گی جو کہ آج تک ہماری حکومت نہیں دیکھ رہی اور ہر کسی کو سوسائٹی بنانے کی اجازت دے رہی ہے ہے تو وہ دن دور نہیں کہ پاکستان کے اندر زراعت کی زمین ختم ہو جائے گی اور ہم باہر سے گندم اور چاول منگوائے گے اور ہم جو دنیا میں زراعت کی وجہ سے مشہور ہیں وہ بھی ہمارے ملک کا نام ختم ہو جائےگا
اس معاملے پر ہماری انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے کوئی موثر اقدامات حکومت کی طرف سے نظر نہیں آ رہے