پنجاب کے اندر آج سے دس سال پہلے چلے جائیں تو کوئی اتنے زیادہ ٹاؤن یا سوسائٹی نہیں ہوا کرتی تھی لیکن آج کل بہت زیادہ اس کا رجحان ہو چکا ہے سو سائٹی کے نقصان ان آج کل جتنی بھی سوسائٹی بن رہی ہے وہ زیادہ تر زرعی زمین پر بن رہی ہے اس سے بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے ہماری زراعت کی زمین ختم ہو رہی ہے ہے ہماری زراعت دن بدن کم ہو رہی ہے اور یہ بہت بڑا نقصان ہے جو کسی کو نظر نہیں آرہاں ہے