ہمارے گاؤں میں ایک گورنمنٹ ہسپتال بھی موجود ہے جو کہ 24 گھنٹے کی سروس دیتا ہے گاؤں کے بہت سے لوگ اس سے سے مفید ہوتے ہیں ہیں اب تو ہمارے گاؤں میں پرائیویٹ ہسپتالوں کا ہے ہے جو کہ لوگوں کو بہت فائدہ دے رہا ہے اب لوگوں کو دور دراز علاقوں میں جا کر اپنا علاج نہیں کروانا پڑتا ہے