میرے گاؤں کے اندر ہر سال ایک پیر کے دربار پر میلہ ہوتا ہے جس میں لوگ دور دراز علاقوں سے شرکت کرتے ہیں اور اس میں کبڈی کا میچ ہوتا ہے اس میلے سے لوگ دور دراز علاقوں سے آتے ہیں کبڈی کا میچ دیکھنے کے لئے گاؤں کے سب لوگ بہت پرجوش ہوتے ہیں جب کبڈی کا میچ جاتا ہے اور نوجوان کبڈی میں حصہ لیتے ہیں بچوں کے لئے جھولے اور کھانے کے لیے سٹال بھی لگتے ہیں