میرے گاؤں کے زیادہ تر لوگوں کا گزر بسر زراعت پر ہوتا تھا آج کل میرے گاؤں میں جو چھوٹے رقبے کے لوگ ہیں وہ اپنی زمینوں میں سوسائٹی بنا رہے ہیں ہیں جس کی وجہ سے گندم اور چاول کی پیداوار کم ہو رہی ہے اور کبھی میرا گاؤں زراعت کی وجہ سے مشہور ہوا کرتا تھا جو کہ اب نہیں رہا