آج سے پندرہ سال قبل ہمارے گاؤں میں پڑھائی کا کوئی اتنا رجحان نہیں تھا لیکن اب ہمارے گاؤں میں لڑکوں کا سکول اور کالج بھی بن چکا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ لڑکیوں کا بھی سکول اور کالج بن چکا ہے اب لوگ پڑھائی کو ترجیح دے رہے ہیں اور بہت سے لوگ اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے شہروں کا رخ کر رہے ہی