ہمارے گاؤں میں پانی کا مسئلہ بہت بڑا ہے گاؤں کے اندر پانی کی کوئی ناکافی نہیں ہے جبکہ دو سال سے سیم کا نالہ بھی منظور ہو چکا ہے لیکن ابھی تک کام شروع نہ ہوسکا اس کی ایک وجہ پنجاب میں حکومت کا بار بار تبدیل ہونا ہے اور دوسری بڑی وجہ کے علاقے کے ایم این اے کبھی گاؤں کا دورہ نہیں کیا کیا